انقرہ: شمالی شام کے چشمہ امن کے حامل علاقے میں اشتعال انگیز فائرنگ کے نتیجے میں پی کے کے، کے 5 جنگجو ترک مسلح فوج کی طرف سے ہلاک کر دیئے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کو اُنہی کے کھودے گڑھوں میں دفن کرنا جاری رکھا جائیگا۔ five militants killed in Syria
شمالی شام کے چشمہ امن کے حامل علاقے میں اشتعال انگیز فائرنگ کرنے والے پی کیکے کے 5 دہشت گرد ترک فوج کی طرف سے ہلاک کر دیئے گئے۔ دوسری جانب ترک ضلع حقاری کے قصبے یوکسیک اووا میں بھی پی کے کے کے خلاف آپریشن میں اسلحہ کی بھاری کھِیپ پکڑی گئی۔