سعودی عرب کے شہر جدہ میں فارمولا ون ریس سے قبل آئل ڈپو میں زبردست آگ لگ گئی۔ تیل کی بڑی کمپنی آرامکو کی جدہ شہر میں بہت سی سہولیات موجود ہیں، دریں اثنا، یمن کے حوثی گروپ نے جمعے کو کہا کہ وہ سعودی عرب میں 'بڑی فوجی کارروائی' کے حوالے سے ایک بیان جاری کرے گا۔ سوشل میڈیا پر آگ لگنے کے واقعے کی مختلف ویڈیوز میں دھوئیں اٹھتا دیکھا جاسکتا ہے۔Fire in Saudi city
Fire in Saudi city: سعودی عرب کے جدہ آئل ڈپو میں دھماکے کے بعد آتشزدگی - Saudi city of Jiddah news
آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی۔ سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی اور سرکاری میڈیا نے فوری طور پر حادثے کی تصدیق نہیں کی۔ جبکہ یمن کے حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے مملکت پر حملوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ Fire in Saudi city
سعودی عرب کے جدہ آئل ڈپو میں دھماکے کے بعد آتشزدگی
آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی۔ سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی اور سرکاری میڈیا نے فوری طور پر حادثے کی تصدیق نہیں کی۔ اس سے قبل سعودی فضائی دفاعی نظام نے پورٹ سٹی جازان سے داغے گئے بیلسٹک راکٹ اور یمن کی سرحد کے قریب نجران سے داغے گئے دھماکہ خیز مواد سے بھرے ڈرون کو تباہ کر دیا تھا۔ لیکن ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے فوری طور پر یہ دعویٰ نہیں کیا کہ وہ جمعہ کو جدہ میں لگنے والی آگ کے پیچھے تھے۔