اردو

urdu

ETV Bharat / international

New york Declares Health Emergency: منکی پاکس کے بڑھتے معاملوں کے پیش نظرنیویارک میں ایمرجنسی کا اعلان - نیویارک میں ایمرجنسی کا اعلان

ہوچول نے کہ میں اس وباء سے نمٹنے کی کوششوں کو مزید تقویت دینے کے لیے ریاست میں ڈیزاسٹر ایمرجنسی کا اعلان کرتی ہوں۔ نیویارک میں منکی پاکس کا انفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے۔ جمعہ تک اس کے انفیکشن کے 1,383 کیسز درج کیے گئے تھے۔ Monkeypox declared a public health emergency in New York City

منکی پاکس
منکی پاکس

By

Published : Jul 31, 2022, 12:30 PM IST

نیویارک ریاست کی گورنر کیتھی ہوچول نے امریکہ میں منکی پاکس کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے پیش نظر ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا ہے۔

ایک بیان میں، محترمہ ہوچول نے کہا، "میں اس وباء سے نمٹنے کی کوششوں کو مزید تقویت دینے کے لیے ریاست میں ڈیزاسٹر ایمرجنسی کا اعلان کرتی ہوں۔ نیویارک میں منکی پاکس کا انفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے۔ جمعہ تک اس کے انفیکشن کے 1,383 کیسز درج کیے گئے تھے۔

مزید پڑھیں:Monkeypox Virus In America: امریکہ کی پانچ خواتین میں منکی پاکس کی تصدیق

انہوں نے کہا کہ اس ملک میں منکی پاکس کے چار میں سے ایک کیس نیویارک سے ہیں اور ہمیں اس سے نمٹنے کے لئے ہر طرح کی کوشش کرنی ہوگی ۔

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details