اردو

urdu

ETV Bharat / international

Afghanistan Road Accident افغانستان میں سڑک حادثے میں آٹھ افراد ہلاک - افغانستان سڑک حادثے میں آٹھ ہلاک

افغانستان کے شمالی صوبے بدخشاں میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں آٹھ لوگ ہلاک ہو گئے، وہیں دو افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ eight People Died in Afghanistan Road Mishap

افغانستان میں سڑک حادثے میں آٹھ افراد ہلاک
افغانستان میں سڑک حادثے میں آٹھ افراد ہلاک

By

Published : Aug 24, 2022, 9:19 AM IST

فیض آباد: افغانستان کے شمالی صوبے بدخشاں میں منگل کو ایک سڑک حادثے میں آٹھ افراد ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔ ایک افسر نے بتایا کہ یہ حادثہ ضلع یاوان میں اس وقت پیش آیا جب ایک گاڑی میں سوار مسافر پہاڑی راستے سے اپنے اپنے مقامات کی طرف جا رہے تھے کہ اس دوران گاڑی ہلکی سی خرابی کے باعث پلٹ گئی، جس میں سوار ایک خاتون اور ایک بچے سمیت آٹھ لوگوں کی موت ہوگئی اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔ Road accident in northern Badakhshan

یہ بھی پڑھیں: Accident in PoK پاکستان میں ٹرک کھائی میں گرنے سے نو فوجی ہلاک

انہوں نے بتایا کہ دونوں زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ صوبائی پولیس کے ترجمان محمود شاہ رسولی نے بتایا کہ مغربی صوبہ ہرات کے شیڈنڈ ضلع میں پیر کو دیر گئے اسی طرح کے ایک حادثے میں ایک شخص ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہوگئے۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details