اردو

urdu

ETV Bharat / international

Earthquakes in China: چین میں زلزلے کے جھٹکے - زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

چین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، حالانکہ اس زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔Earthquakes in China

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Aug 14, 2022, 6:34 PM IST

بیجنگ: چین کے شمال مغربی صوبے چنگھائی میں اتوار کو درمیانے درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ Earthquakes in China

چین کے زلزلے کی انتظامیہ نے کہا کہ زلزلہ کی شدت، جو مقامی وقت کے مطابق 08.20 پر آیا، ریختر اسکیل پر 5.9 کی درج کی گئی۔ زلزلے کا مرکز یوشو تبتی خود مختار صوبہ کی زدوئی کاؤنٹی میں سطح زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details