Earthquake in Indonesia انڈونیشیا میں زلزلہ سے ڈیڑھ سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے - Earthquake in Indonesia
انڈونیشیا کے مغربی جاوا صوبے میں پیر کو ایک طاقتور زلزلے کے نتیجے میں 160 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ More than 160 people died in Indonesia
Earthquake in Indonesia
انڈونیشیا:مشرقی ملک انڈونیشیا کے مغربی جاوا صوبے میں پیر کو ایک طاقتور زلزلے کے نتیجے میں 160 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ 5.6 شدت کے زلزلے کا مرکز جکارتہ سے تقریباً 75 کلومیٹر (45 میل) جنوب مشرق میں پہاڑی مغربی جاوا کے شہر Cianjur کے قریب تھا۔ Earthquake in Indonesia More than 160 people died
Last Updated : Nov 22, 2022, 9:41 AM IST
TAGGED:
Earthquake in Indonesia