برازیل کی شمال مشرقی ریاست پرنامبوکو میں شدید بارشوں سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 56 ہو گئی ہے۔ Flood In Brazil مقامی سویلین ڈیفنس نے اتوار کے روز کہا کہ 56 افراد اب بھی لاپتہ ہیں اور موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے تقریباً 4000 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ پرنامبوکو کے دارالحکومت ریسیف سٹی میں سب سے زیادہ 30 اموات ہوئیں۔
Flood In Brazil: برازیل میں شدید بارشوں سے مرنے والوں کی تعداد 56 ہوگئی
حکام نے بتایا کہ شمال مشرقی ریاست پرنامبوکو میں شدید بارشوں سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 56 ہو گئی۔ Flood In Brazil مقامی شہری دفاع کے مطابق، 56 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔
برازیل میں شدید بارشوں سے مرنے والوں کی تعداد 56 ہوگئی
ریسیف سٹی، شمال مشرقی پرنمبوکو ریاست کا دارالحکومت، 30 سے زیادہ اموات کے ساتھ سب سے زیادہ متاثر ہے۔ برازیل کے صدر جیر بولسونارو نے ٹویٹ کیا کہ وہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے پیر کو ریسیف کا دورہ کریں گے۔بارش نے پڑوسی ریاست الاگوس کو بھی متاثر کیا، جہاں سیلاب سے دو افراد ہلاک اور تقریباً 7000 بے گھر ہو گئے۔ پرنامبوکو کی نو میونسپلٹیوں میں، مقامی حکام نے ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے۔