جیوکوان:چین نے سورج کے راز کو جاننے کے لیے اتوار کو شمال مغربی چین کے جیوکوان سیٹلائٹ سینٹر سے ایک شمسی ایکسپلوریشن سیٹلائٹ خلا میں روانہ کیا۔
ایڈوانسڈ اسپیس بیسڈ سولر آبزرویٹری (اے ایس او-ایس) کو لانگ مارچ-2 ڈی راکٹ سے صبح 7.43 بجے (بیجنگ وقت) پر لانچ کیا گیا۔ لانچ کے بعد اے ایس او-ایس کامیابی سے اپنے مقرر کردہ مدار میں داخل ہوا۔ Advanced Space Based Solar Observatory