اردو

urdu

ETV Bharat / international

Monkeypox Case in A Dog برازیل میں کتا منکی پوکس سے متاثر پایا گیا - کتا منکی پوکس سے متاثر

جنوب مشرقی برازیل میں میناس گیریس کے محکمہ صحت کے حکام نے جمعرات کو بتایا کہ کتوں میں منکی پوکس کی علامات کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ Dog infected with monkeypox in Brazil

برازیل میں کتا منکی پوکس سے متاثر پایا گیا
برازیل میں کتا منکی پوکس سے متاثر پایا گیا

By

Published : Aug 26, 2022, 8:07 AM IST

ریو ڈی جنیرو: برازیل میں کتوں میں منکی پوکس کی علامات کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ جنوب مشرقی برازیل میں میناس گیریس کے محکمہ صحت کے حکام نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ حکام کا کہنا تھا کہ جس کتے میں منکی پوکس کی تصدیق ہوئی ہے، اپنے مالک کے ساتھ رہتا ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق کتے کا مالک بھی منکی پوکس میں مبتلا ہے۔ first Monkeypox Case in A dog in Brazil

انہوں نے کہا کہ کتے کا مالک 3 اگست کو منکی پوکس سے متاثر پایا گیا تھا۔ جبکہ 13 اگست کو کتے میں وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ حکام نے بتایا کہ فی الحال کتے اور اس کے مالک کی حالت ٹھیک ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details