یروشلم: فلسطین کے تاریخی شہر یروشلم میں بس اسٹاپ کو نشانہ بنایا گیا۔ یروشلم کے دو داخلی راستوں پر دو دھماکے ہوئے۔ اس دوران کم از کم ایک شخص ہلاک جب کہ 18 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ پہلا دھماکہ صبح سات بجے کے قریب مغربی یروشلم میں گیوات شاول میں ایک بس اسٹاپ کے مرکزی دروازے کے قریب ہوا۔ کچھ دیر بعد دوسرا دھماکہ شہر کے ایک اور داخلی راستے راموٹ جنکشن پر ہوا۔ Bomb Blast at Jerusalem Bus Stop
Jerusalem Bus Stop Bombings یروشلم میں دو بم دھماکے، ایک شخص ہلاک، 18 افراد زخمی
یروشلم میں بس اسٹاپ پر دو دھماکہ ہوا۔ اس دھماکے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور دیگر 18 لوگ زخمی ہو گئے ہیں۔ پہلا دھماکہ صبح سات بجے کے قریب مغربی یروشلم میں گیوات شاول میں ایک بس اسٹاپ کے مرکزی دروازے کے قریب ہوا۔ Bomb Blast at Jerusalem Bus Stop
یروشلم بس اسٹاپ پر بم دھماکہ، کم از کم 18 افراد زخمی
میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ دھماکوں کی وجوہات کا پتا نہیں چل ہو سکا ہے۔ تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ ایک دھماکہ بس کے قریب ہینڈ بیگ میں رکھے ہوئے بم کی وجہ سے ہوا ہے۔ ابھی تک کسی گروپ نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ اسرائیلی سیکورٹی ایجنسیاں دھماکوں سے منسلک مشتبہ شخص کی تلاشی کے لیے علاقے کو گھیرے میں لے کر چھان بین کر رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: Four Palestinian Killed اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں چار فلسطینی شہری ہلاک