کولمبو:سری لنکا میں حکام کے احتجاج کے بعد باسل راجا پکسے کو ہوائی اڈے سے واپس لوٹنے پر مجبور ہونا پڑا۔ سری لنکا کے بھنڈار نائکے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حکام کے احتجاج کے بعد ملک سے فرار ہونے والے صدر گوٹابایا راجا پکسے کے بھائی اور سابق وزیر باسل راجا پاکسے کو واپس لوٹنا پڑا۔ کٹونائیکے کے ہوائی اڈے پر حکام نے پیر کی رات ہڑتال کر دی جب سابق وزیر خزانہ ملک چھوڑنے کی کوشش کر رہے تھے۔ Basil Rajapaksa Returned from the Airport after Protests by Authorities in Sri Lanka
یہ بھی پڑھیں: