جوہانسبرگ:جنوبی افریقہ کے شہر سوویٹو میں اتوار کوایک بارمیں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نصف شب کے بعد نواحی سوویٹو کے ایک بار میں پیش آیا۔ ای این سی اے براڈکاسٹر نے بتایا کہ حملے میں 14 افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور 10 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔
Shooting in South Africa: جنوبی افریقہ: بار میں فائرنگ، 14 افراد ہلاک - south africa news
مقامی پولیس کمشنر نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا یہ آج صبح 12:30 بجے (مقامی وقت) کے قریب پیش آیا۔ پولس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ Shooting in South Africa

جنوبی افریقہ: بار میں فائرنگ، 14 افراد ہلاک
مزید پڑھیں:
پولیس کمشنر الیاس ماویلہ نے ای این سی اے کے حوالے سے بتایا، ’’ہاں، میں تصدیق کر سکتا ہوں کہ یہ واقعہ پیش آیا اور یہ آج صبح 12:30 بجے (مقامی وقت) کے قریب ہوا۔ پولس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ Shooting in South Africa
یواین آئی
Last Updated : Jul 10, 2022, 10:51 PM IST