اردو

urdu

ETV Bharat / international

Asad Majeed appointed foreign Secretary اسد مجید پاکستان کے نئے سیکرٹری خارجہ مقرر - اسد مجید پاکستان کے نئے سیکرٹری خارجہ مقرر

حکومت پاکستان نے جمعہ کو تجربہ کار سفارت کار اسد مجید خان کو نیا سیکرٹری خارجہ مقرر کیا ہے۔ اسد مجید نے اس سال اپریل میں بیلجیئم میں سفیر کا عہدہ سنبھالا ہے۔Asad Majeed appointed foreign secretary of Pakista

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Dec 2, 2022, 7:47 PM IST

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے جمعہ کو تجربہ کار سفارت کار اسد مجید خان کو نیا سیکرٹری خارجہ مقرر کیا ہے۔ اخبار دی ڈان نے یہ اطلاع دی۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ’’ڈاکٹر اسد مجید خان، جو کہ بی ایس-22 کے افسر ہیں اور اس وقت بیلجیئم، یورپی یونین اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفارت خانے میں سفیر کے طور پر تعینات ہیں، کو فوری طور پر محکمہ خارجہ کے سیکرٹری کے طور پر تعینات کردیا گیا ہے۔ اسد مجید نے اس سال اپریل میں بیلجیئم میں سفیر کا عہدہ سنبھالا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details