شام میں روسی وزارت دفاع کے مرکز کے ایک فوجی اہلکار نے بتایا کہ شمال مغربی صوبہ ادلب کے کفر نبل قصبے کے قریب ایک شامی فوجی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ایڈمرل اولیگ ژوراولیو نے بتایا ’’کفر نبل شہر کے قریب کرانسفرا میں دہشت پسندوں کی جانب سے تعینات سرکاری فورسز کو نشانہ بناکر کی گئی اسنائپر فائرنگ میں ایک شامی فوجی مارا گیا ہے۔"Sniper Fire Kills Syrian Soldier in Idlib Sniper Fire Kills Syrian Soldier In Idlib
Sniper Fire Kills Syrian Soldier In Idlib: ادلب میں اسنائپر فائرنگ سے شامی فوجی ہلاک - ادلب میں شامی فوجی ہلاک
شام میں روسی وزارت دفاع کے مرکز کے ایک فوجی اہلکار نے بتایا کہ شمال مغربی صوبہ ادلب کے کفر نبل قصبے کے قریب ایک شامی فوجی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ Sniper Fire Kills Syrian Soldier in Idlib
شامی فوجی ہلاک
انہوں نے ایک نیوز بریفنگ میں بتایا کہ دہشت گرد نصرہ فرنٹ کے تھے جو روس میں دہشت گردی کے لیے ایک ممنوعہ جہادی گروپ ہے۔ مسٹر ژوراولیوف نے کہا ’’شام کے لاذقیہ اور حلب میں تعینات شامی حکومتی فورسز پر پانچ مرتبہ کی گئی گولہ باری کے حملوں میں بھی اسی تنظیم کا ہاتھ تھا، جس میں دو شامی فوجی اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔
یو این آئی