یروشلم: اسرائیل میں وادی اردن کے قریب ایک مسافر بس پر حملے میں ایک شہری اور چھ فوجی زخمی ہو گئے، جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔ سبھی زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ A civilian injured in an attack on bus in Israel
اسرائیلی میڈیا نے اس سے پہلے دن میں بتایا تھا کہ وادی اردن کے قریب مسافروں کو لے جانے والی بس پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے چار افراد زخمی ہو گئے۔