اردو

urdu

ETV Bharat / international

13 killed in Traffic Accident South of Baghdad: سڑک حادثے میں 13 افراد ہلاک - عراق میں سڑک حادثہ

عراق کی وزارت داخلہ کے ٹریفک ڈائریکٹوریٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنوب میں تقریباً 110 کلومیٹر دور بابل صوبے کے صدر مقام حلہ میں ایک کار اور منی بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں اسکول کے نو اساتذہ سمیت 13 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ حادثے کے وقت منی بس کربلا سے بغداد جا رہی تھی۔ 13 killed in Traffic Accident South of Baghdad

ہلاک
ہلاک

By

Published : Apr 17, 2022, 8:16 AM IST

عراق کے بابل صوبے میں ایک کار اور منی بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں اسکول کے نو اساتذہ سمیت کم از کم 13 افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ حکام نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔

13 killed in Traffic Accident South of Baghdad

عراق کی وزارت داخلہ کے ٹریفک ڈائریکٹوریٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنوب میں تقریباً 110 کلومیٹر دور بابل صوبے کے صدر مقام حلہ میں ایک کار اور منی بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں اسکول کے نو اساتذہ سمیت 13 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ حادثے کے وقت منی بس کربلا سے بغداد جا رہی تھی۔

مزید پڑھیں:At Least 26 Dead in Nigeria Wooden Boat Mishap: کشتی حادثے میں 26 افراد ہلاک

ایک مقامی سیکیورٹی ذریعے نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ منی بس میں سوار نو اسکول اساتذہ بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details