اردو

urdu

By

Published : Jul 2, 2022, 10:09 PM IST

ETV Bharat / international

Afghan Madrsa Blast: افغانستان کے مدرسہ میں بم دھماکہ، 10 افراد زخمی

افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے ایک مدرسے میں ہوئے بم دھماکے میں کم از کم 10 افراد زخمی ہوگئے۔ Afghan Madrsa Blast

افغانستان کے مدرسہ میں بم دھماکہ، 10 افراد زخمی
افغانستان کے مدرسہ میں بم دھماکہ، 10 افراد زخمی

کابل: افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے ایک مدرسے میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 10 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا کی جانب سے ہفتہ کے روز یہ اطلاع دی گئی ہے۔ 10 injured in afghan Madrsa blast

مزید پڑھیں:

ذرائع کے مطابق دھماکہ گزشتہ رات ضلع رودت میں واقع ایک مدرسہ میں ہوا۔ دھماکہ بارودی مواد سے کیا گیا تھا۔ زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ پولس نے بتایا کہ اس واقعے میں آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ابھی تک کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

یو این آئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details