اردو

urdu

ETV Bharat / international

زیلنسكی نے طیارہ حادثے کے بعد دوسری بار ٹروڈو سے بات کی - urdu

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسكی نے ایران میں یوکرین کے طیارہ حادثے کے بعد دوسری بار کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے بات کی۔

Zielinski spoke to Trudeau for the second time after the plane crash
زیلنسكی نے طیارہ حادثے کے بعد دوسری بار ٹروڈو سے بات کی

By

Published : Jan 11, 2020, 11:00 AM IST

زیلنسكي نے ٹویٹ کرکے کہا کہ ’’ایران میں طیارہ حادثے کے بعد دوسری بار مسٹر ٹروڈو سے بات کی گئی ہے۔ اس حادثے کے بارے میں قیاس آرائیاں نہیں کی جانی چاہئیں۔ یوکرین اور کینیڈا ایک مقصد اور وسیع تحقیقات کی وکالت کرنے کے لئے تمام ممکنہ ذرائع کا استعمال کریں گے‘‘۔

صدر دفتر کے مطابق فریقین نے طیارہ حادثے کے بارے میں قیاس آرائیوں پر روک لگانے ضرورت پر اتفاق کیا۔

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسكی کا ٹوئیٹ

واضح رہے کہ گذشتہ بدھ کو یوکرین کا ہوائی جہاز بوئنگ 737۔800 ایران کے تہران میں پرواز کچھ منٹوں بعد ہی حادثے کا شکار ہو گیا تھا۔ اس حادثے میں عملے کے ارکان سمیت سبھی 176 مسافروں کی موت ہو گئی تھی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details