اردو

urdu

ETV Bharat / international

خانۂ کعبہ میں طواف کے دوران بارش - اردو نیوز

مکہ کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں درمیانے درجے کی بارش کی اطلاعات ہیں۔

Makkah
Makkah

By

Published : Apr 27, 2021, 9:36 PM IST

Updated : Apr 27, 2021, 10:39 PM IST

سعودی عرب کے مکہ مکرمہ میں منگل کے روز بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔

خانۂ کعبہ میں طواف کے دوران بارش

مسجد الحرام میں عمرہ زائرین نے بارش کے دوران طواف کیا ہے۔

مسجد الحرام میں عصر کی اذان کے دوران موسلا دھار بارش ہوئی۔

مکہ کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں درمیانے درجے کی بارش کی اطلاعات ہیں۔

کئی علاقے اور سڑکیں زیر آب ہو گئی ہیں۔

اس دوران سول ڈیفنس نے احتیاطی انتباہ جاری کیا ہے۔

Last Updated : Apr 27, 2021, 10:39 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details