لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس کے تکنیکی ماہرین نے جمعرات کے روز بیروت میں تباہ شدہ پورٹ کمپلیکس کا دورہ کیا۔
اس دوران انہوں نے لبنانی سیول ڈیفنس کے ساتھ مل کر بیروت میں ہوئے دھماکے سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لیا۔

اس دھماکے میں 130 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی ہوئے ہیں اور میلوں دور عمارتوں کو نقصان پہنچا تھا۔
لبنانی عہدیداروں نے 10 ارب ڈالر سے 15 ارب ڈالر تک کے نقصان کا تخمینہ لگایا ہے۔