مقامی سکیورٹی ذرائع نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ نامعلوم بندوق بردار افراد نے اسلامک اصلاح پارٹی کے لیڈر عواد فدک کا قتل کر دیا۔
یمن میں نامعلوم مسلح افراد نے لیڈر کا قتل کر دیا - لیڈر عواد فدک کا قتل
یمن میں اصلاح پارٹی کے لیڈر کا نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار قتل کر دیا۔ سکیورٹی افسروں نے یہ اطلاع دی۔
یمن میں نامعلوم مسلح افراد نے لیڈر کا قتل کردیا
انہوں نے بتایا کہ ماسک پہنے بندوق بردار نے فدک پر اس وقت گولیوں کی بوچھار کر دی، جب وہ بات کر رہے تھے
مقامی شہریوں نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فدک کو فوری طور پر نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا لیکن ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور جانچ شروع کر دی۔