اردو

urdu

یو اے ای میں کورونا کے 390 نئے معاملے، کل متاثرین 68901

By

Published : Aug 29, 2020, 11:16 AM IST

یو اے ای میں کورونا کا قہر جاری ہے، متاثرین کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

یو اے ای میں کورونا کے 390 نئے معاملے، کل متاثرین 68901
یو اے ای میں کورونا کے 390 نئے معاملے، کل متاثرین 68901

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جمعہ کو کورونا وائرس کے 390 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی یہاں اسے سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 68901 ہوگئی ہے۔

یو اے ای کے وزارت صحت نے بتایا کہ اس دوران 389 مریض ٹھیک ہوئے ہیں اور اب تک کل 59861 مریض اس بیماری سے ٹھیک ہوچکے ہیں ۔ملک میں ایک اور موت ہونے کے ساتھ ہی کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 379 تک پہنچ گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details