اردو

urdu

ETV Bharat / international

شام میں بارودی سرنگ دھماکہ، دو افراد ہلاک، ایک زخمی - اسلامک اسٹیٹ دہشت گرد تنظیم

شام میں حماہ کے سلمیہ علاقے میں بارودی سرنگ دھماکہ میں دو افراد ہلاک اور ایک کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

two killed, one injured in landmine blast in syria's hama province
شام میں بارودی سرنگ دھماکہ، دو افراد ہلاک، ایک زخمی

By

Published : Feb 26, 2021, 10:38 PM IST

مشرقی شام میں حماہ کے سلمیہ علاقے میں بارودی سرنگ دھماکہ میں دو افراد کی موت ہوگئی اور دیگر ایک شخص زخمی ہوگیا۔

مقامی طبی ذرائع نے جمعہ کے روز یہ اطلاع دی۔

یہ بھی پڑھیں: شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے ٹھکانوں پر امریکہ کا فضائی حملہ


ذرائع کے مطابق، بارودی سرنگ دھماکہ میں زخمی شخص کا علاج کیا جا رہا ہے۔ اسلامک اسٹیٹ دہشت گرد تنظیم (روس میں ممنوع) نے مشرقی سلمیہ کے ضلع الرھجان میں یہ دھماکہ کیا ہے۔


یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details