اردو

urdu

ETV Bharat / international

یمن: کورونا کے 13 نئے کیسز، متاثرین کی تعداد 193 - یمن میں بھی کورونا

یمن میں حکومت کے کنٹرول والے علاقوں میں کورونا وائرس کے 13 نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 193 ہو گئی ہے۔

یمن: کورونا  کے 13 نئے کیسز، متاثرین کی تعداد 193
یمن: کورونا کے 13 نئے کیسز، متاثرین کی تعداد 193

By

Published : May 22, 2020, 12:09 PM IST

یمن کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت کے کنٹرول والے علاقوں میں 10 اپریل کو کورونا وائرس پھیلنے کے بعد سے ملک میں پانچ لوگ شفایاب ہو چکے ہیں۔

وزارت صحت نے کہا کہ وبا سے چارافراد کی موت ہونے سے اس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 33 ہو گئی ہے۔

حکومت نے وبا کی روک تھام کے لئے عدن سمیت کئی شہروں میں جزوی کرفیو لگایا ہوا ہے اور بین الاقوامی تنظیموں سے مدد کی اپیل کی گئی ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details