مظاہرین کا کہنا ہے کہ ترقی سے دوری ہی ان کا اصل مسئلہ ہے۔ اس کے سامنے تمام مسائل عارضی ہیں۔
روزہ، نماز، تراویح فوجی دفتر کے سامنے - خرطوم
رمضان کے آغاز کے بعد بھی عوام کا احتجاج مسلسل جاری ہے۔ مقامی عوام نے دار الحکومت خرطوم کے فوج ہیڈ کوارٹر کے سامنے عین احتجاج کی حالت میں ہی پہلے روزے کا افطار کیا اور اجتماعی نماز ادا کی۔ اقتدار کی منتقلی کے لیے ۔۔۔ یہ مظاہرے گذشتہ چار ہفتوں سے جاری ہیں۔
روزہ، نماز، تراویح فوجی دفتر کے سامنے
قابل ذکر ہے کہ سوڈان میں گذشتہ چند ماہ سے مظاہرے جاری ہیں۔ گذشتہ ماہ سوڈانی صدر عمر البشیر کو اقتدار سے بے دخل کردیا گیا۔ اب سویلین حکومت کے مطالبے کے ساتھ یہ مظاہرے جاری ہیں۔