مصر کی وزارت صحت کی ترجمان خالد مجاہد نے ایک بیان جاری کرکے بتایا کہ مصر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 100041 ہوگئی ہے۔
مصر میں کورونا متاثرین کی تعداد 100000 سے متجاوز - کورونا کی وجہ
مصر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
مصر میں کورونا متاثرین کی تعداد 100000 سے متجاوز
مسٹر مجاہد نے بتایا کہ اب تک 5541 مریض کورونا کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس وبا سے نجات پانے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 79000 ہوگئی ہے۔