متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے بھارت، بنگلہ دیش، پاکستان اور سری لنکا سے دبئی جانے والی پروازوں کی معطلی میں 28 جولائی تک توسیع کردی ہے۔
متحدہ عرب امارات کی ایئر لائن نے جمعہ کے روز جاری ہونے والی ایک ایڈوائزری میں کہا ہے کہ گزشتہ 14 دنوں کے دوران بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کا سفر کرنے والے مسافروں کو متحدہ عرب امارات واپس لوٹنے کی اجازت نہیں ہوگی۔