سعودی عرب میں اب تک کورونا وائرس کے 274معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے اور غنیمت یہ ہے کہ کسی بھی شخص کی وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے موت نہیں ہوئی اور ابھی تک چھ لوگ اس وائرس کےخطرے سے باہر آچکے ہیں۔
کورونا وائرس پھیلنے سے روکنے کے لئے سعودی عرب نے اس سے پہلے سفر سے متعلق اور بین الاقوامی پروازوں پر عارضی طورپر رول لگادی تھی اور مفت میں سینی ٹائزر تقاسیم کرنے جیسے قدم بھی اٹھائے تھے۔