اردو

urdu

ETV Bharat / international

حج کو سمجھنے کا آسان طریقہ - Some best and easy ways to perform hajj

حج کے ارکان جنہیں سمجھنا ہر عازمین حج کے لیے ضروری ہے، انہیں سہل اندازمیں پیش کیا گیا ہے۔ دیکھیے ویڈیو۔

اے پی تصویر

By

Published : Sep 10, 2019, 4:10 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 3:29 AM IST

عام طور پر عازمین حج مکہ مکرمہ میں داخل تو ہو جاتے ہیں لیکن بہت سی ایسی باتیں ہیں جنہیں سمجھنے کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔

متعدد بار یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ حجاج کرام کتاب سے معلومات حاصل کرتے ہیں لیکن جب عرفات کے میدان میں داخل ہوتے ہیں تو سب کچھ دماغ سے نکل جاتا ہے۔

دیکھئے ویڈیو۔

اس وقت بالکل بھی سمجھ میں نہیں آتا ہے کہ حج کے دوران کیا اور کیسے کرنا ہے، اسی سے متعلق ہماری یہ ویڈیو آپ کو مکمل حج کی جانکاری دے گی کہ آپ کو کون سی نمازکب اور کہاں پڑھنی ہے۔

آٹھ ذی الحجہ سے 13 ذی الحجہ کے دوران منیٰ، عرفات، مزدلفہ میں کتنا قیام کرنا ہے، رمی کے دوران کون سے شیطان کو کتنی کنکریاں مارنی ہیں۔ یہ تمام معلومات آپ کو ہماری اس ویڈیو میں مل سکتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے آپ ویڈیو لنک پر کلک کر سکتے ہیں۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 3:29 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details