متحدہ عرب امارات میں فجیرہ کے قریب بدھ کی صبح ایک آئل ٹینکر دیکھا گیا جس پر ڈرون سے حملہ کیا گیا تھا۔
عمان کے قریب آئل ٹینکر پر حملے امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل نے ایران پر الزام لگایا ہے کہ اس نے عمان کے قریب میرسر اسٹریٹ ٹینکر پر ڈرون سے حملے کئے جس میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
برطانوی بحریہ نے بغیر کسی تفصیل کے خلیج عمان میں متحدہ عرب امارات کے ساحل سے ایک جہاز کے "ممکنہ ہائی جیک" کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: برطانوی آئل ٹینکر ایران سے دبئی پہنچا
واضح رہے کہ ایران اور مغرب کے درمیان جوہری معاہدے پر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔