اردو

urdu

ETV Bharat / international

سعودی عرب میں بین الاقوامی پرواز شروع کرنے کا فیصلہ - Riyadh's King Khalid Airport

عرب ممالک کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر سعودی عرب کی حکومت نے آج سے بین الاقوامی پروازوں کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔

سعودی عرب میں بین الاقوامی پرواز شروع کرنے کا فیصلہ
سعودی عرب میں بین الاقوامی پرواز شروع کرنے کا فیصلہ

By

Published : Jun 8, 2020, 2:00 PM IST

ریاض ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے پروازوں کے آغاز کا سرکلر جاری کردیا گیا ہے۔ ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا آغازہو گا۔

ذرائع کے مطابق تمام پروازوں پر ایس او پیز پر عمل درآمد لازمی قراردیا گیا ہے۔

سعودی عرب کے حکام کا کہنا ہے کہ ریاض سے جانے اور یہاں واپسی کے خواہشمند مسافر فضائی خدمات سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details