حوثی گروپ کے المسیرہ ٹی وی نے گروپ کے ایک ترجمان کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا کہ حملے میں ہوائی اڈہ کے آپریشن پر اثر پڑا اور فضائی آمدورفت بھی ملتوی کرنی پڑی۔
سعودی عرب کے ہوائی اڈے پر دھماکے کا دعوی - دعوی
یمن کے باغی گروپ حوثی نے سعودی عرب کے ابھا ہوائی اڈے پر اتوار کی رات حملہ کیے جانے کا دعوی کیا ہے۔
سعودی عرب کے ہوائی اڈہ پر دھماکہ، حوثی کا دعوی
دوسری طرف سعودی عرب نے اس حملے کی ابھی تصدیق نہیں کی۔