اردو

urdu

By

Published : Jun 19, 2021, 2:19 PM IST

ETV Bharat / international

ایران صدارتی انتخابات: روحانی نے جیت حاصل کرنے والے امیدوار کو مبارکباد دی

حسن روحانی نے ہفتہ کے روز نام لیے بغیر ملک میں صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدوار کو مبارکباد دی۔

روحانی نے صدارتی انتخابات میں جیت حاصل کرنے والے امیدوار کو مبارکباد دی
روحانی نے صدارتی انتخابات میں جیت حاصل کرنے والے امیدوار کو مبارکباد دی

تہران: ایران کے صدر حسن روحانی نے ہفتہ کے روز نام لیے بغیر ملک میں صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدوار کو مبارکباد دی۔

روحانی نے کہا ’’ عوام کے منتخب امیدواروں کو مبارکباد۔ تاہم ابھی اس کا باضابطہ طور پر اعلان نہیں کیا گیا ہے، اس لئے ضابطے کے پیشِ نظر سرکاری طور پر مبارکباد تھوڑی دیر میں پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہو پایا ہے کہ کس امیدوار کو کتنے ووٹ ملے ہیں۔ میں یہ امید کرتا ہوں کہ 45 دنوں میں صدارتی انتخابات کے فاتح چارج سنبھال لیں گے‘‘

ABOUT THE AUTHOR

...view details