اردو

urdu

ETV Bharat / international

عراق: امریکی سفارت خانے کے قریب پانچ راکٹ ٹکرائے - عراق کے دارالحکومت بغداد

عراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی سفارت خانے کے قریب پانچ راکٹ گرے، تاہم کسی بھی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

امریکی سفارت خانے کے قریب پانچ راکٹ ٹکرائے
امریکی سفارت خانے کے قریب پانچ راکٹ ٹکرائے

By

Published : Jan 27, 2020, 12:01 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 2:27 AM IST

جس جگہ راکٹ گرے وہ علاقہ گرین زون میں آتا ہے جبکہ وہاں عراقی حکومت کے دفاتر اور دیگر غیر ملکی سفارت خانے ہیں۔

بشکریہ ٹویٹر

تفصیلات کے مطابق دریائے دجلہ کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی اور اسی حصے میں غیر ملکی سفارت خانے واقع ہیں۔

اس حملے میں فی الحال کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 2:27 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details