اردو

urdu

ETV Bharat / international

بغداد: امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملہ - بغداد امریکی سفارت خانہ راکٹ حملہ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب واقع انتہائی سکیورٹی والے علاقے ’گرین زون‘ میں منگل کو دو راکٹ داغے گئے۔

امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملہ

By

Published : Sep 24, 2019, 12:50 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 7:39 PM IST

عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب واقع انتہائی سکیورٹی والے علاقے دو راکٹ داغے گئے۔ جس کے بعد علاقے میں افراتفری مچ گئی۔

اسکائی نیوز عربیہ ٹی وی چینل کی اطلاعات کے مطابق ، امریکی سفارت خانے میں ہوائی حملے کی سائرن کی آواز سنائی دی۔
’گرین زون‘ کے علاقے میں راکٹ فائر کے واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔
واقعے کے بعد گرین زون کی دو چوکیاں بند کردی گئی ہیں۔

Last Updated : Oct 1, 2019, 7:39 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details