اردو

urdu

ETV Bharat / international

'راکٹ حملے میں کوئی متاثر نہیں ہوا' - حملے میں کسی کے زخمی ہونے کی خبر نہیں

عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں راکٹ حملے ہوئے، تاہم اس میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

iraq security agency
'راکٹ حملے میں کوئی متاثر نہیں ہوا'

By

Published : Jan 9, 2020, 10:51 AM IST

عراق سیکورٹی ایجنسی نے یہ اطلاع دی۔
عراقی سیکورٹی فورس کے ذرائع کے مطابق بدھ کی رات بغداد کے گرین زون میں دو راکٹ داغے گئے۔ گرین زون میں ہی سرکاری ایجنسیاں اور سبھی ممالک کے سفارت خانے ہیں۔
سیکورٹی ایجنسی نے ٹویٹ کر کے کہا ’’گرین زون میں دو راکٹ داغے گئے۔ اس حملے میں کسی کے زخمی ہونے کی خبر نہیں ہے‘‘۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details