اردو

urdu

By

Published : Mar 20, 2019, 8:38 PM IST

ETV Bharat / international

صدام حسین کے خلاف بغاوت پر کرد عوام کا جشن

عراق کے سابق صدر کے خلاف بغاوت کے 28 سال مکمل ہونے پر کردوں کے زیر انتظام شہر رانیہ میں کرد عوام نے جشن منایا ۔

شہر رانیہ میں کرد عوام نے جشن منایا

واضح رہے کہ رانیہ وہ شہر ہے جہاں 1991 کی مارچ میں صدام حسین کے خلاف بغاوت کی شروعات کی گئی تھی اور اب 28 برس کے بعد اس کا جشن منایا جارہا ہے جہاں لوگ اپنے ہاتھوں میں شمع لیے فتح کا نعرہ لگارہے ہیں۔

شہر رانیہ میں کرد عوام نے جشن منایا

اس جشن کا انتظام کرنے والے حسین محمود کا کہنا ہے کہ ' آج ہی کے دن رانیہ شہر کے بہادر و باہمت لوگوں نے آزادی کی شمع روشن کی جس کی وجہ سے آج پورا کردستان روشن ہے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details