وزارت صحت کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 22 متاثرہ مریضوں کی موت کے بعد ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 1886 تک پہنچ گئی ، جبکہ کورونا متاثرین کی تعداد 865 سے گھٹ کر 860 ہوگئی ہے۔
اس وقت ملک کے مختلف ہسپتالوں میں 1،524 مریض داخل ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3،677 افراد کے شفایابی کے بعد صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 225،248 ہوگئی ہے۔
اسرائیل: کورونا سے مزید 22 افراد ہلاک - corona pandemicin singapore
اسرائیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2،522 نئے کیسز کے ساتھ ہی ملک میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 287،858 ہوگئی ہے۔
![اسرائیل: کورونا سے مزید 22 افراد ہلاک israel corona update](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-9120872-56-9120872-1602312126946.jpg)
اسرائیل: کورونا سے مزید 22 افراد ہلاک
اس وقت اسرائیل میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 60،722 ہے۔