اردو

urdu

ETV Bharat / international

اسرائیل: کورونا وائرس کے کیسز بڑھ کر 8430 ہو گئے - سرائیل میں کورونا وائرس کے کیس بڑھ کر 8430

اسرائیل میں کورونا وائرس کے کیس بڑھ کر 8430 ہو گئے ہیں اور اس سے یہاں مرنے والوں کی تعداد 49 تک پہنچ گئی ہے۔

اسرائیل: کورونا وائرس کے کیسز بڑھ کر 8430
اسرائیل: کورونا وائرس کے کیسز بڑھ کر 8430

By

Published : Apr 6, 2020, 12:27 PM IST

اس کی اطلاع وزارت صحت نے دی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے اندر یہاں 412 نئے کیسز درج ہوئے ہیں اور تین افراد کی موت ہوئی ہے۔

اسرائیل کے وزیر صحت یعقوب لٹذمین اور وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کے مشیر روكا پالچ بھی اس سے متاثر ہیں. گزشتہ جمعہ کو حکومت نے بتایا تھا کہ وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کا کورونا وائرس کا ٹسٹ کیا گیا تھا جو نگیٹو آیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details