اسرائیل نے ایک بار پھر فلسطین کے غزہ پٹی میں فضائی حملہ کیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے کہا کہ انہوں نے غزہ کی پٹی میں منگل کے روز حماس کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا۔ اسرائیل نے اس حملے کو فلسطین کی جانب سے اسرائیل کی سرزمین پر راکٹ سے نشانہ بنانے کی جوابی کاروائی کے طور پر دکھایا ہے۔