اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو اور وزارت صحت نے ملک میں سات جنوری سے دو ہفتوں تک مکمل لاک ڈاؤن لگانے کی منظوری دے دی ہے۔
مسٹر نتن یاہو نے گذشتہ روز ہی فوری طور پر مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کو چین میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ملی
بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے وزیر صحت کے ہمراہ تبادلہ خیال کے بعد ملک میں فوری لاک ڈاؤن لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ سات جنوری جمعرات کی آدھی رات سے 14 دنوں کے لیے نافذ ہوگا۔