اردو

urdu

ETV Bharat / international

تیز رفتار انٹرنیٹ سروس استعمال کرنے والا پہلا ملک کون؟ - 5G

مائیکروبلاگنگ ویب سائیٹ 'ٹویٹر' پر پوسٹ کردہ ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب پورے خطے میں ہوائی اڈوں پر ''فائیو جی'' سروس استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔

تیز رفتار انٹرنیٹ سروس استعمال کرنے والا پہلا ملک کون؟

By

Published : Jun 29, 2019, 12:02 AM IST


سعودی عرب ''فائیو جی'' سروس استعمال کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا۔

اس ٹویٹ کےساتھ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا وہ بھی شامل کیا گیا ہے جس میں انہوں‌ نے کہا ہے کہ 'ہم اپنے ملک کو مستقبل میں ایک منفرد مقام دلانے کی سعی جاری رکھیں گے'۔ حکام کا کہنا ہےکہ 'نیوم' ہوائی اڈے پر انٹرنیٹ انتہائی تیز رفتاری کےساتھ چلایا جارہا ہے اور صارفین اس سے بھرپور طریقے سے مستفید ہو رہے ہیں۔

سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے گذشتہ منگل کو 'خلیج نیوم' ہوائی اڈے کے افتتاح کا اعلان کیا تھا۔ یہ ہوائی اڈہ سعودی عرب کے شمالی علاقے شرما میں واقع ہے۔ اس ہوائی اڈے سے کمرشیئل پروازوں کی اجازت دی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details