اردو

urdu

ETV Bharat / international

عراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور

عراقی پارلیمنٹ نے وزیراعظم عادل عبدالمہدی کے استعفیٰ کو منظوری دینے کے لیے اتوار کو ووٹ کیا۔

عراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور
عراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور

By

Published : Dec 1, 2019, 10:20 PM IST

ایوانِ پارلیمنٹ نے مہدی کے استعفیٰ کو منظور کر لیا ہے۔

مہدی نے جمعہ کو اعلان کیا تھا کہ وہ ملک میں کئی ہفتوں سے جاری احتجاجی مظاہروں کی وجہ سے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہیں۔ ان احتجاجی مظاہروں میں 300 سے زائد افراد کی موت ہو چکی ہے اور ہزاروں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details