عراقی فوج کے سعد الشمری نے بتایا کہ پہاڑی علاقے میں فوج نے تلاشی مہم چلاکر داعش کے سات عسکریت پسندوں کا ہلاک کر دیا۔
عراق: فضائی حملے میں داعش کے کئی عسکریت پسند ہلاک
عراق کے مشرقی صوبہ دیالہ میں فضائی حملے میں داعش کے سات عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔جس میں پانچ جوان بھی زخمی ہو ئے ہیں۔
فضائی حملے میں داعش کے کئی عسکریت پسند ہلاک
انہوں نے کہا کہ' اس مہم کے دوران فوج کی عسکریت پسندون کے ساتھ جھڑپ ہوئی ۔ انہوں نے فوج کے جوانوں پر بم سے حملہ کیا جس میں پانچ جوان بھی زخمی ہو ئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عسکریت پسند موقع سے فرار ہونے کی کوشش میں تھے تبھی عراقی فوج کے ہیلی کاپٹر نے ان پر حملہ کیا جس میں سات عسکریت پسندوں ہلاک ہوئے۔