عراقی وزارت داخلہ نے آج اعلان کیا کہ چین سے سفر کرنے والے غیرملکی مسافرین کو کورونا وائرس کے ملک میں پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر عراق میں داحل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
کورونا وائرس: عراقی میں چینی مسافرین پر پابندی - Iraq bans Chinese arrivals
عراق نے چینی مسافرین کے ملک میں داخلہ پر ملک پابندی کا اعلان کیا ہے۔

کورونا وائرس: عراقی میں چینی مسافرین پر پابندی
ایک بیان کے مطابق وزارت داخلہ نے یہ اقدام شہریوں پر اس کے تباہ کن اور عوامی صحت و سلامتی پر منفی اثرات کے پیش نظر کیا گیا ہے جبکہ دنیا بھر میں اس طرح کے اقدامات کئے جارہے ہیں۔
واضح رہے کہ جمعہ کو عراقی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ ملک میں اب تک ایک بھی کورونا وائر سے متعلق کیس سامنے نہیں آیا ہے۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:25 PM IST