ایران کی وزارت صحت و طب کی ترجمان سیما سعادت لاری نے اپنی یومیہ پریفنگ میں کہا کہ ایران میں اب تک 313219 کووڈ کے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4830 معاملے سامنے آئے ہیں۔
ایران : گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 279 افراد ہلاک - ایران کی کورونا نیوز
ایران میں بدھ کے روز کورونا وائرس انفیکشنن کے سبب گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 279 لوگوں کی موت ہوئی ہیں، جس سے ہلاک شدگان کی کل تعداد بڑھ کر 29349 ہوگئی ہے۔

ایران : گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 279 افراد ہلاک
ترجمان کے مطابق 2237 نئے مریضوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
اب تک ملک میں کل 414831 مریض صحت مند ہوچکے ہیں۔ ایران نے 19 فروری کو اپنے یہاں پہلے کووڈ ۔19 معاملے کی تصدیق کی تھی۔