اردو

urdu

ETV Bharat / international

ایران: شادی کی تقریب میں دھماکہ 11 ہلاک - ایران میں دھماکہ

مغربی ایران کے صوبہ کردستان میں ایک شادی کی تقریب میں ہوئے گیس دھماکے کی وجہ سے 11 افراد کی موت ہو گئی، جبکہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔

Iran: 11 killed in explosion at wedding ceremony
ایران: شادی کی تقریب میں دھماکہ 11 افراد ہلاک

By

Published : Dec 6, 2019, 2:54 PM IST

Updated : Dec 6, 2019, 5:55 PM IST

آئی آر آئی بی براڈکاسٹر کے مطابق صوبہ کردستان کے ڈپٹی گورنر جنرل حسین نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔

انہوں نے کہا 'اس دھماکے کی وجہ سے شادی کی تقریب میں شریک ہونے آئے 11 مہمانوں کی موت ہو گئی، جبکہ 34 دیگر زخمی ہو گئے۔ جن میں سے تین کی حالت نازک بنی ہوئی ہے'۔ تمام زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

Last Updated : Dec 6, 2019, 5:55 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details