اردو

urdu

ETV Bharat / international

اسرائیل: کورونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں توسیع - وزیراعظم بنجامن نتن یاہو

اسرائیلی حکومت نے لاک ڈاؤن میں پانچ فروری تک توسیع کردی ہے۔ جبکہ بین گورین ایئرپورٹ سات فروری تک بند رہے گا۔

CORONA VIRUS
اسرائیل: کورونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں توسیع

By

Published : Feb 1, 2021, 1:10 PM IST

وزیراعظم بنجامن نتن یاہو کے دفتر نے آج صبح یہ اعلان کیا۔


حکومت نے پابندیوں کی توسیع کو منظور کے لیے اتوار کی رات میٹنگ بلائی تھی۔


نتن یاہو کے دفتر نے آج صبح احتیاطی اقدامات کے ساتھ لاک ڈاؤن کی توسیع کو منظوری دینے کا اعلان کیا۔اس دوران بین بین گورین ایئرپورٹ مزید دو دن سات فروری تک بند رہےگا۔


اسرائیل کی کابینہ بدھ کو کورونا وائرس پابندیوں میں توسیع کے امکان پر بات چیت کرنے کے لیے پھر سے میٹنگ کرے گی۔


نتن یاہو کے مطابق لاک ڈاؤن کے اقدامات کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ دوگنا کردیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details