عراق کے مغربی صوبے الانبار میں داعش کے حملے میں چار ماہی گیر ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔
شفق نیوز ایجنسی نے صوبہ الاانبار کے ضلع حدیثہ کے سربراہ کے حوالے سے جمعہ کی دیررات اپنی رپورٹ میں یہ معلومات دی۔
عراق کے مغربی صوبے الانبار میں داعش کے حملے میں چار ماہی گیر ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔
شفق نیوز ایجنسی نے صوبہ الاانبار کے ضلع حدیثہ کے سربراہ کے حوالے سے جمعہ کی دیررات اپنی رپورٹ میں یہ معلومات دی۔
یہ بھی پڑھیں:بغداد میں امریکی فضائی حملے کے خلاف مارچ
شدت پسندوں نے حدیثہ ڈیم کے نزدیک ماہی گیروں پر حملہ کیا۔ عراق میں داعش کی پرتشدد سرگرمیوں کی وجہ سے برسوں سے صورتحال غیر مستحکم ہے۔ اب عراق میں اس تنظیم کا کنٹرول نہیں رہا ہے لیکن یہ وقتاً فوقتاً حملے کرتی رہتی ہے۔
(یو این آئی)