اردو

urdu

ETV Bharat / international

سابق وزیر تعلیم دیاب لبنان کے وزیراعظم بنیں گے - لبنان نیوز

لبنان کے سابق وزیرتعلیم حسن دیاب نے جمعرات کو پارلیمنٹ میں جیت حاصل کرلی اور اس کے ساتھ ہی وہ ملک کے وزیراعظم کےعہدے کے دعوے دار ہوگئے۔

حسن دیاب لبنان کے وزیراعظم بنیں گے
حسن دیاب لبنان کے وزیراعظم بنیں گے

By

Published : Dec 20, 2019, 1:43 PM IST

دیاب کو پارلیمنٹ کے 128 ووٹوں میں سے 69 ووٹ ملے ہیں اور وہ جلد ہی نئی حکومت تشکیل دیں گے۔ وہ سنہ 2011 میں اس وقت کے وزیراعظم نجیب مکاتی کی حکومت میں وزیر تعلیم تھے۔

دیاب فی الحال امریکہ یونیورسٹی آف بیروت میں الیکٹرانک انجینئر اور کمپیوٹر سائنس کے پروفیسر ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ وزیراعظم سعد ہریری کے کابینہ کے استعفیٰ کے بعدسے یہاں سیاست مستحکم چل رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details